AD Banner

{ads}

(مسئلہ تقیسم وارثت؟)

  (مسئلہ تقیسم وارثت؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 

مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ  زید نے انتقال پر تین بیٹے اور تین بیٹیاں چھوڑا تو لڑکوں اور لڑکیوں کو میراث کتنا ملے گا جواب دیکر شکریہ کا موقع دیں  

المستفتی:۔ نظام الدین مھریاں

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوہاب

ایسی صورت میں کل مال کے ۹ حصے کئے جائنگےدو دو حصے بیٹوں کو اور ایک ایک حصہ بیٹیوں کو دیا جائے گا / جیسا کہ اللہ سبحانہ تعالی کا فرمان ہے ( قال اللہ تعالی للذکر مثل حظ الانثیین ۔)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

 کتبہ 

محمد صفی اللہ خان رضوی 

الجواب صحیح

 ابو النعمان عطا محمد مشاہدی 





مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner