AD Banner

{ads}

( وراثت کا مسئلہ؟)

 ( وراثت کا مسئلہ؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 

مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ  ہندہ نے انتقال کے بعد شوہر اور والدہ اور سات بیٹے کو چھوڑا میراث کیسے تقسیم ہوگا جواب دیکر شکریہ کا موقع دیں جلد از جلد   

المستفتی:۔محمد فرقان شمشی بہار

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوہاب

صورت مذکورہ میں کل مال کے ۱۲ حصے کئے جائنگے ۳ حصے شوہر کو دو حصہ والدہ کو اور ایک ایک حصہ بیٹوں کو دیا جائے گا (عامہ کتب فتاوی)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

 کتبہ 

محمد صفی اللہ خان رضوی 

الجواب صحیح

 ابو النعمان عطا محمد مشاہدی 





مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner