AD Banner

{ads}

(ہاتھ میں وضو کا پانی لیا اسی درمیان میں حدث ہوگیا تو کیا حکم ہے؟)

 (ہاتھ میں وضو کا پانی لیا اسی درمیان میں حدث ہوگیا تو کیا حکم ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ ہاتھ میں وضو کا پانی لیا اسی درمیان میں حدث ہوگیا تو اس پانی سے وضو ہوگا یا نہیں جواب عطا فرمائیں۔
المستفتی:۔محمد ابراہیم خان سسوا پٹھان

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

صورت مذکورہ میں وہ پانی بیکار ہوگیا کہ عضو کے دھونے میں کام نہیں کر سکتا نیا پانی لیکر وضو کی ابتداء کرے ۔(ھکذا بہار شریعت)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 

الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner