AD Banner

{ads}

(حضرت یحیی علیہ السلام ایک عبادت میں حاضر نہ ہو ئے)

 (حضرت یحیی علیہ السلام ایک عبادت میں حاضر نہ ہو ئے)

    حضرت یحیی علیہ السلام نے ایک رات جو کی روٹی پیٹ بھر کر کھالی اور عبادت الہی میں حاضر نہ ہوئے ، اللہ تعالٰی نے وحی کی : اے یحیی!کیا تو نے اس دنیا کو آخرت سے بہتر سمجھا ہے یا میرے جوار رحمت سے بہتر تو نے کوئی جوار پالیا ہے؟ مجھے عزت و جلال کی قسم ! اگر تو جنت الفردوس کا نظارہ کرلے اور جہنم کو دیکھ لے تو آنسوؤں کے بدلے خون روئےاور اس مرقع(فقیروں کی گدری) کی بجائے لوہے کا لباس پہنے۔ (مکاشفۃ القلوب ص 49)

طالب دعا 

تاج محمد قادری واحدی






مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner