(نبی ﷺ کوحا ضر و نا ظر نہ ما ننے والے پرکیا حکم ہے؟)
مسئلہ :کیا فرما تے ہیں علما ئے کرام اس مسئلہ میں کہ :نبی کریم ﷺ کو جوحاضر وناظر نہ مانے اس کے با رے میں کیا حکم ہے؟بینوا توجرو ا
المستفتی غلام جبرئیل ۱۴۲۸ھ
ا لجواب بعو ن المجیب الوہاب ھو الھادی الی الصواب
اگر وہ شخص اپنے عقا ئدو افکار میں وہا بی اور دیو بندی ہے تو ضرور خارج از اسلام ہے ورنہ صرف اس فضیلت کے انکار پر خارج اسلام نہیں ہو گا مگر بد عقیدہ ہو سکتا ہے ۔ھذا فی فتاوی علما ء العالم ۔
واللہ تعا لی اعلم با لصواب
العبد محمد معین الدین خاں رضوی ہیم پو ری غفرلہ القوی
کتبہ
۲۸؍ شوال ۱۴۲۸ھ
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔