AD Banner

{ads}

(حالت روزہ میں خوشبو لگانا عند الشرع کیسا ہے؟)

 (حالت روزہ میں خوشبو لگانا عند الشرع کیسا ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ  رمضان میں عطر لگانا کیسا ہے حوالہ کے ساتھ جواب دیں. مہربانی ہوگی 
المستفتی:۔مولوی مصباح الدین گوبندہ پور پوسٹ بہادر پور
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
روزہ کی حالت میں عطر لگانا جائز ہے یو ہیں گلاب وغیرہ کا پھول یا مشک عطر وغیرہ ایسی خوشبو سونگھنا جائز ہے کہ سونگھنے سے جس کے اجزاء دماغ میں نہ چڑھیں اگرچہ عطر وغیرہ کی بو حلق میں محسوس ہو( در مختار رد المختار جلد نمبر ۳ صفحہ نمبر۳۹۷ کتاب الصوم باب ما یفسد الصوم ومالا یفسدہ،(فتاوی رضویہ جلد نمبر ۱۰ صفحہ نمبر ۳۹۹ کتاب الصوم باب ما یفسد الصوم ومالا یفسدہ / ھکذا بہار شریعت )واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد مقصود عالم فرحت ضیائی




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner