AD Banner

{ads}

(حالت روزہ میں آنسو کے قطرے منھ میں چلاجائے تو کیا حکم ہے؟)

 (حالت روزہ میں آنسو کے قطرے منھ میں چلاجائے تو کیا حکم ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ  اگر آنسوں آنکھ سے نکلے اور منھ میں چلا جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا  جواب دیں
المستفتی:۔صدام حسین سنت کبیر نگر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
روزہ کی حالت میں آنسو منھ میں گیا اور اسے نگل لیا اگر ایک قطرہ یا دو قطرہ ہے تو روزہ نہیں ٹوٹتا اور اگر زیادہ ہے کہ اس کی نمکینی پورے منھ میں محسوس ہوئ تو روزہ ٹوٹ گیا یہی حکم پسینہ کا بھی ہے ۔(بحوالہ فتاوی عالمگیری جلد نمبر ۱ صفحہ نمبر۲۰۴   کتاب الصوم / بہار شریعت حصہ نمبر ۵ ۹۸ )واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner