AD Banner

{ads}

اللہ وارث کہنا کیسا ہے؟

(اللہ وارث کہنا کیسا ہے؟)

مسئلہ:کیا فرما تے ہیں علما ئے کرام اس مسئلہ میں کہ: اگر کسی کے پیر کا نا م وارث ہو تو وہ لو گ اللہ وارث اور یا وارث کہتے ان کے لئے کیا حکم ہے ؟بینوا توجروا

المستفتی محمد ایوب خان سراوستی ۱۷ ؍رمضان المبارک  ۱۴۲۶؁ھ

الـــجواب بعون الملک الوھاب 
اگر ان لو گوں کی مراد یہ ہے کہ اللہ وارث ہے تو اس جملے میں کو ئی حرج نہیں ، کیو نکہ اللہ تعا لی کا نام وارث بھی ہے ،اور معا ذاللہ حضرت حاجی وارث علی رحمۃ اللہ علیہ کو اللہ کہتے ہیں تو صر یح شر ک ہے، یا وارث کہنے میں کوئی حرج نہیں کیو نکہ اولیاء کو ندا کر نا ظا ہر ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم 
کتبہ
   محمدمعین الدین خان رضوی ہیم پوری غفرلہ القوی
۱۷؍رمضان المبارک۱۴۲۶ھ؁



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner