AD Banner

{ads}

(حضرت بایزید بسطامی معافی کے طلبگار ہوۓ)

 (حضرت بایزید بسطامی معافی کے طلبگار ہوۓ)

حضرت با یزید بسطامی رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں ایک بار موسم برسات میں جمعۃ المبارک کی ادائیگی کے لیے جامع مسجد جارہاتھا کہ میرا پاؤں پھسلا اور بچاؤ کے لیے ایک مجوسی کی دیوار کا سہارا لیا، مجھے احساس ہوا کہ میں نے بلا اجازت غیر کی چیز کواستعمال کیا، چنانچہ میں اس سے معافی کا خواستگار ہوا ، اس نے دریافت کیا ! آپ کے دین میں اتنی زیادہ احتیاط کی جاتی ہے ، آپ نے فرمایا، ہاں ، تو وہ فوری طور پر پکار اٹھا۔ اشهد ان لا اله الا الله و اشهد ان محمدا رسول الله (نزہۃ المجالس جلد دوم ، صفحہ ،139 ، الکبیر پبلیکیشنز دہلی)

"" طالبِ دعا ""

محمد معراج رضوی واحدی براہی سنبھل یوپی ہند







हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں  

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner