AD Banner

{ads}

(حضرت سری سقطی رحمۃ اللہ علیہ نے دکان جلنے کی خبر سن کر اللہ کا شکر ادا کیا)

 (حضرت سری سقطی رحمۃ اللہ علیہ نے دکان جلنے کی خبر سن کر اللہ کا شکر ادا کیا)

حضرت سری سقطی رحمۃ اللہ علیہ کی بغداد کے بازار میں کباڑۓ کی دکان تھی ، ایک مرتبہ بازار میں آگ لگ گئی لوگوں نے انہیں بتایا : آپ کی دکان بھی جل گئی ہے تو انہوں نے کہا چلو ! اچھا ہے میرے ذہن سے دکان کی فکر تو ختم ہوئی لیکن بعد میں جا کر جب لوگوں نے جائزہ لیا تو ان کی دکان نہیں جلی تھی بلکہ ان کے آس پاس کی دکا نہیں جلی تھی ، جب انہیں اس صورت حال کے بارے میں بتایا گیا تو دکان میں جو کچھ موجود تھا انہوں نے سب درویشوں میں بانٹ دیا اور خود تصوف کا راستہ اختیار کیا۔( کشف المحجوب مترجم صفحہ 211 مکتبہ محمدی بکڈپو دہلی )
"" طالبِ دعا ""
محمد معراج رضوی واحدی براہی سنبھل یوپی ہند





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner