AD Banner

{ads}

(چاچا کی لڑکی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟)

 (چاچا کی لڑکی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ  کیا چاچو کی لڑکی ہندہ سے نکاح جائز ہے کرسکتے ہیں جیسا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں اپنا خون ہے نہیں کرسکتے
المستفتی:۔ محمد ندیم سلمہ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
صورت مسؤلہ میں اگر کوئی مانع رشتہ یعنی رضاعت یا مصاہرت وغیرہ کا سبب نہ ہو تو چاچا کی لڑکی ہندہ سے نکاح کرنا بالکل جائز ہے ( قال اللہ تعالی واحل لکم ماوراء ذالکم)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد مقصود عالم فرحت ضیائی 





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner