AD Banner

{ads}

داڑھی کی تو ہین کر نا کیسا ہے ؟

(داڑھی کی تو ہین کر نا کیسا ہے ؟)

مسئلہ:کیا فرما تے ہیں علمائے کرام ومفتیان اس مسئلہ میں کہ:داڑھی کی تو ہین کر نا اور اس پر ہنسنا کیسا ہے ؟بینوا توجروا 

المستفتی:محمد خا لد رضا رضوی ۱۴۲۷؁ھ
الجـواب ھو الھا دی الی الصواب 
حضور اعلی حضرت مجدد اعظم امام احمد رضا رضی اللہ تعا لیٰ عنہ تحریر فرما تے ہیں ’’داڑھی پر ہنسنا ضرور کفر ہے کہ تو ہین سنت متوا رثہ جمیع الانبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام ہے اور بلا شبہ استہزا کر نے وا لے پر تجدید اسلام لا زم ہے اور اس کے بعد اگر عورت کو رکھنا چا ہئے تو تجدید نکاح ضرور ی۔اھ ملخصا (فتاوی رضو یہ شریف جلد ۶؍ ۱۸۲)واللہ تعا لیٰ اعلم بالصواب
کتبہ
العبد محمد معین الدین خاں رضوی ہیم پو ری غفرلہ القوی 
۲۸؍ جما دی الاولیٰ ۱۴۲۷؁ھ
الجواب صحیح والمجیب نجیح
عبد الوحید الرضوی المصباحی البستوی
خادم الافتاء جامعہ غا زیہ فیض العلوم بہرا ئچ شریف
۴؍جما دی الآخر۱۴۲۷؁ھ
صح الجواب واللہ تعالیٰ اعم بالصواب
عبد الجلیل الرضوی
خادم التدریس جامعہ اشرفیہ مسعود العلوم بہرا ئچ 
۶؍جما دی الآخر۱۴۲۷؁ھ



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner