AD Banner

{ads}

(غیر مسلم عورت سے نکاح کرنا کیسا ہے؟)

 (غیر مسلم عورت سے نکاح کرنا کیسا ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ  ایک مسلمان نوجوان ہندو لڑکی کو لے کر بھاگ گیا اور وہ کوٹ کے ذریعے  شادی کیا کیا وہ لڑکی کے کے ساتھ شادی ہو جائے گی اور اس کے ساتھ صحبت کیا کیا وہ لڑکا کا کے پاس ایمان ہو گا یا نہیں جواب عنایت فرمائے مہربانی ہوگی مع حوالہ۔
المستفتی:۔ محمد غلام رسول اسماعیلی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
صورت مسؤلہ میں ایسی عورت سے نکاح کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ / مسلمان مرد کا نکاح مسلمان عورت کے ساتھ ہے/ اور جو لڑکے پیدا ہونگے سب ولد الزنا کہلاینگے اللہ سبحانہ تعالی قرآن مقدس میں فرماتا ہے وَلاَ تَنْکِحُوا الْمُشْرِکٰتِ حَتّٰی یُؤْمِنَّ  اور تم مشرک عورتوں کے ساتھ نکاح مت کرو جب تک وہ مسلمان نہ ہو جائیں(سورۂ بقرہ حوالہ بہار شریعت شرائط نکاح)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد مقصود عالم فرحت ضیائی




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner