AD Banner

{ads}

(ماں کی خالہ کی بیٹی سے نکاح کرنا کیساہے؟)

 (ماں کی خالہ کی بیٹی سے نکاح کرنا کیساہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ ماں کی خالہ کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا ہے جائز ہے یا نہیں
المستفتی:۔ کوثر عالم بھنڈی بازار۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
ماں کی خالہ کی بیٹی سے نکاح جائز ودرست ہے جبکہ کوئی اور وجہ مانع نکاح نہ ہو ( قال اللہ تعالی واحل لکم ماوراء ذالکم)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد مقصود عالم فرحت ضیائی





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner