(گاڑی پر زکوٰۃکا حکم؟)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میرے پاس ایک گاڑی یعنی bace ہے تو کیا اسکی بھی زکوۃ نکالنی پڑے گی جو میری ضروریات کے لیئے ہے۔
المستفتی:۔محمد عباس رضا ہزاریباغ
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میرے پاس ایک گاڑی یعنی bace ہے تو کیا اسکی بھی زکوۃ نکالنی پڑے گی جو میری ضروریات کے لیئے ہے۔
المستفتی:۔محمد عباس رضا ہزاریباغ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
صورت مسئولہ میں مذکورہ گاڑی پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے ۔فتاوی عالمگیری میں ہے ( الزکاة واجبة فی عروض التجارة کائنة ماکنت اذا بلغت قیمتھا نصابھا من الورق والذھب)سامان تجارت میں زکوٰۃ واجب ہوگی جب اسکی قیمت سونے چاندی کے نصاب کو پہنچ جائے ۔(فتاوی عالمگیری جلد ۱ ص ۱۷۹ دارالفکر بیروت ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی
الجواب صحیح والمجیب نجیح
محمد مقصود عالم فرحت ضیائی
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔