(کیا قیا مت میں صوفیاء بھی شفا عت کریں گے ؟)
مسئلہ:کیا فرما تے ہیں مفتیان دین اس مسئلہ میں کہ :کیا قیا مت میں فقہا ء اور صو فیہ بھی شفا عت کریں گے ؟بینوا توجروا
المستفتی مو لا نا قربان علی جامعی اشرفی۱۴۲۸ھ
الجـــــــــــــــــــــــــواب بعون الملک الوہاب اللھم ہدایۃ الحق والصواب
ان شا ء اللہ تعالیٰ اللہ عزوجل کی عطا ؤں سے اور حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے فضل وکرم سے یہ حضرات بھی شفا عت کریں گے۔
حضرت سید ی اما م شعرانی رحمۃ اللہ علیہ میزان الشر یعۃ الکبریٰ میں فرما تے ہیں:’’ان الا ئمۃ والفقہا والصوفیۃ کلھم یشفعون فی مقلد یھم ویلا حظون احدھم عند طلوع روحہ وعند سوال منکر ونکیر لہ وعند النشر والحشر والحسا ب والمیزان والصراط ولا یغفلون عنھم فی مو قف من المواقف‘‘واللہ تعالیٰ اعلم با لصواب
محمدمعین الدین خان رضوی ہیم پوری غفرلہ القوی
کتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــبہ
۱۸؍شو ال۱۴۲۸ھ
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔