AD Banner

{ads}

(مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا کیسا ہے؟)

 (مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا کیسا ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا کیسا ہے اس بارے میں اعلی حضرت کا کیا فرمان ہے؟
المستفتی:۔کوثر رضا گنج نگر سنت کبیر نگر

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

حضور سیدی وسندی اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمۃوالرحمٰن احکام شریعت میں فرماتے ہیں مسجد دنیا کی بات  نیکیوں کو ایسا کھاتی ہے جیسا آگ لکڑی کو اور مسجد میں ہنسنا قبر میں اندھیرے لاتا ہے ـ اس کی حدیثیں بارہا بیان ہوئیں مگر کون سنتا ہے ـ اللہ ہدایت دے۔( احکام شریعت حصہ ۱ صفحہ نمبر ۱۲۷)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
 کتبہ 
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح
 محمد الفاظ قریشی نجمی





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner