AD Banner

{ads}

(ممانی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟)

 (ممانی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کیا ممانی سے نکاح کرنا جائز ہے؟ جواب عنایت فرمائیں  
المستفتی:۔ سمیع اللہ خان سسواں پٹھان۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
سگی ممانی سے نکاح جائز ہے اگر وہ بیوہ یامطلقہ ہو جائے اور پہلے سے کسی اور رشتے کے بنا پر حرمت نہ ہو (جیسا کہ حضوراعلی حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی علیہ الرحمہ لکھتے ہیںاور ممانی سے بھی نکاح جائز ہے۔
 ( فتاوی رضویہ" ۱۳۲/۱۱مطبوعہ لاہور)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner