(مشرک کو مہا تما کہنا کیسا ہے ؟)
مسئلہ:کیا فرما تے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ:کسی مشرک کو مہا تما کہنا کیسا ہے ؟بینوا توجروا
المستفتی:حافظ عبد المنان رضوی ۱۴۲۷ھ
الجـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــواب بعون المجیب الوھاب
حضور اعلی حضرت مجدد اعظم امام احمد رضا رضی اللہ تعا لیٰ عنہ تحریر فرما تے ہیں ’’مشرک کو مہا تما کہنا حرام ہے بلکہ بحکم فقہا ئے کرام کفر ہے ۔اھ (فتا وی رضو یہ جلد ۶؍۹۳مطبو عہ ممبئی)واللہ تعا لیٰ اعلم بالصواب
کتبہ
العبد محمد معین الدین خاں رضوی ہیم پو ری غفرلہ القوی
۱۷؍ ذی قعدہ ۱۴۲۷ھ
हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें
مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔