AD Banner

{ads}

( پی ایف پر زکوٰۃ کا حکم؟)

 ( پی ایف پر زکوٰۃ کا حکم؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ پی ایف پر زکوۃ ہے یا نہیں تفصیلی جواب عطا فرمائیں
المستفتی:۔ محمد علی برگدواں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
صورت مذکورہ میں قانون انکم ٹیکس سے بچنے اور دیگر مصلحتوں کے پیش نظر اختیاری طور پر اپنی تنخواہ سے کچھ زائد رقم وضع کراکے ـ پی ایف جمع کرتے ہیں یہ رقم اگر قدر نصاب پہونچ جائے تو سال بسال زکوٰۃ ادا کرنی پڑیگی کیونکہ رقم ودیعت ہے اور ودیعت پر زکوٰۃ واجب ہوتی ہے ( کما فی الفتاوی دارالعلوم غریب نواز) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد مقصود عالم فرحت ضیائی 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner