AD Banner

{ads}

(صریح وکنایہ کی تعریف اور اسکے احکام؟)

 (صریح وکنایہ کی تعریف اور اسکے احکام؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ صریح وکنایہ کسے کہتے ہیں اور اس کا حکم حوالے کے ساتھ بیان فرمادیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
المستفتی:۔ حافظ بدر عالم راحت نگر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
صریح کی تعریف۔وہ لفظ ہے کہ جس کی مراد "من کل الوجوہ ظاہر ہو جیسے، بعت، اشتریت انت الطالق وغیرہ 
 صریح کا حکم۔ حکم عین کلام سے متعلق ہوگا اور کلام اپنے معنی کے قائم مقام ہوگا نیت کا محتاج نہ ہوگا ۔
کنایہ کی تعریف۔ وہ لفظ ہے جس کی مراد واضح ہو جیسے، انت حرام، انت بائن، باب طلاق میں۔
کنایہ کا حکم۔جب تک مراد ظاہر نہ ہو حکم ثابت نہ ہوگا اسی لئے اس میں نیت اور قرینے کی ضرورت پڑتی ہے۔(انظر اصول فقہ حنفی صفحہ نمبر ۴۸)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد مقصود عالم فرحت ضیائی







Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner