AD Banner

{ads}

تقویۃ الایمان کیسی کتاب ہے ؟

 (تقویۃ الایمان کیسی کتاب ہے ؟)

مسئلہ:کیا فرما تے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ:تقویۃ الایمان کیسی کتاب ہے ؟اور اس کا پڑھنا کیسا ہے؟بینوا توجروا 

المستفتی:محمد رمضان خاں ۱۴۲۷؁ھ
الجـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــواب بعون المجیب الوھاب 
حضور اعلی حضرت مجدد اعظم امام احمد رضا رضی اللہ تعا لیٰ عنہ تحریر فرما تے ہیں ’’یہ ناپاک کتاب سخت ضلا لت و بے دینی اور کلما ت کفر پر مشتمل ہے اس کا پڑھنا زنا اور شراب خوری سے بدترحرام ہے کہ ان سے ایمان نہیں جاتا ،اور یہ ایمان زا ئل کر نے والی ہے ۔العیاذ با للہ تعا لیٰ 
انصاف وایمان کی نگاہ سے دیکھی جا ئے مسلمان کا ایمان خود گوا ہی دیگا کہ وہ مردود کتاب تقویۃ الایمان نہیں بلکہ تفویۃ الایمان ہے یعنی ایمان فوت کر نے وا لی ۔والعیاذ باللہ تعا لیٰ (فتاوی رضو یہ شریف جلدششم)واللہ تعا لیٰ اعلم بالصواب
کتبہ
العبد محمد معین الدین خاں رضوی ہیم پو ری غفرلہ القوی 
۲۳؍ جما دی الا ولیٰ ۱۴۲۷؁ھ



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner