AD Banner

{ads}

(تلی پھپھڑا بٹ کھانا شرعاً کیسا ہے؟)

 (تلی پھپھڑا بٹ کھانا شرعاً کیسا ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ تلی اور پھپھڑا اور بٹ کھانا کیسا ہے کیا حکم ہے برائے کرم تشفی جواب دیں المستفتی:۔ حافظ تبریز عالم سسوا پٹھان۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
الجواب بعون الملک الوہاب
دونوں حلال ہیں حدیث شریف میں( احلت لنا میتتان الحوت والجراد والدمان  الکیدو الطحال) یعنی ہمارے لئے دو مردہ جانور حلال ہیں مچھلی اور ٹڈی اور دو قسم کے خون حلال ہیں جگر وطحال آنتیں مکروہ تحریمی ہے اور بٹ بھی کھانا حلال ہے( فتاوی دارا العلوم غریب نواز صفحہ نمبر ۲۱۱)۔
نوٹ :۔بٹ کے حوالے سے تحقیقی جواب مصدقات تاج الشریعہ میں دیکھیں۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد مقصود عالم فرحت ضیائی




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner