AD Banner

{ads}

حضرت ابو سفیان وامیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو برا کہنے والا کیسا ہے؟

(حضرت ابو سفیان وامیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو برا کہنے والا کیسا ہے؟)

مسئلہ:کیا فرماتے ہیں مفتیان دین اس مسئلہ میں کہ: جوحضرت ابو سفیان وامیر معاویہ رضی اللہ عنہما کو برا کہے وہ شخص شرعاً کیسا ہے اور وہ کس درجہ کا مسلمان ہے کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز صحیح ہوگی یا نہیں ؟بینوا تو جروا  

 از حافظ  محمد حنیف قادری ہیم پور ترا ئی یکم ربیع الاول ۱۴۲۶؁ھ 

الجــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــواب اللھم ہدایۃ الحق والصواب 

حضرت ابو سفیان اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کو برا کہنے والا سخت گمراہ ہے اس کو امام بنانا جائز نہیں اور اس کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز دہرائی جائے ۔وھو تعالیٰ اعلم 

 محمد معین الدین خان رضوی ہیم پوری غفرلہ القوی

کتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــبہ

۳؍ربیع النور۱۴۲۶ھ؁





مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں  


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner