(کیا لقمہ دینے سے سجدہ سہو واجب ہو جاتا ہے ؟)
مسئلہ:کیا فرما تے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ:کیا امام کو لقمہ دینے سے سجدۂ سہو واجب ہو تا ہے ؟بینواتو جروا۔
المستفتی: محمد رمضان علی ۹؍رجب المرجب ۱۴۲۸ھ
الجـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــواب بعون العلام الوھاب
مطلقا امام کو لقمہ دینے سے مقتدی پر سجدۂ سہو نہیں ہو تا اور نہ مقتدی کی نماز فاسد ہو تی ہے ۔اھ ملخصاھکذا فی کتب الفقہ و الفتا وی واللہ تعا لیٰ اعلم بالصواب
العبد محمد معین الدین خاں رضوی ہیم پو ری غفرلہ القوی
کتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــبہ
۹؍ رجب المر جب ۱۴۲۸ھ
مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں
نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں
نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔