AD Banner

{ads}

کیاتہتر فرقے سب کے سب مسلمان ہوں گے؟

(کیاتہتر فرقے سب کے سب مسلمان ہوں گے؟)


مسئلہ: کیافرماتے ہیں مفتیان دین اس مسئلہ میں کہ: جو قیامت تک تہتر فرقہ ہوگا کیا سب لوگ مسلمان ہوں گے اور روزہ نماز اور کلام مجید کے ماننے والوں میں ہوگے؟بینوا تو جروا

 از ۔محمد صغیرخاں بہرائچ شریف یکم رمضان۱۴۲۸ھ؁

الجــــــــــــــــــــــــــــــــــــــواب بعون الملک الوہاب ھوا لھادی الی الصواب 

حدیث شریف میں امتی کا لفظ ہے اس سے مراد یہ ہے کہ وہ سب یہ دعویٰ کریں گے کہ ہم مسلمان ہیںقرآن کو مانتے ہیں نماز ،روزہ،زکوٰۃ،حج کو فرض جانتے ہیں مگر ان میں کوئی گمراہی ایسی ہوگی کہ وہ جہنمی ہوں گے سوا ئے ایک کے۔ واللہ تعالیٰ اعلم 

 محمدمعین الدین خان رضوی ہیم پوری غفرلہ القوی

کتـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــبہ

۱۷؍رمضان۱۴۲۸ھ؁






مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں  


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner