AD Banner

{ads}

انجکشن مفسدِ صوم ہے یا نہیں؟

انجکشن مفسدِ صوم ہے یا نہیں؟

مسئلہ ۲: انجکشن مفسدِ صوم ہے یا صرف مکروہ۔ گوشت اور رگ کے انجکشن کے احکام ایک ہیں یا مختلف؟

مسئولہ ۔۔۔۔۔ خیرآباد، ضلع سیتا پور، یو پی، ۲۰ صفر ۱۳۸۴؁ھ، چہارشبنہ

الجواب: ہر وہ انجکشن جو رگوں میں دیئے جاتے ہیں ، وہ مفسدِ صوم ہیں ۔ اگر فی الواقع کوئی انجکشن ایسا ہو کہ اس کی دوا کا اثر محض گوشت تک محدود ہو اور خون ورگ سے کو ئی تعلق نہ ہو جس سے دماغ ومعدہ تک دوا کے اثر کے پہنچنے کا اندیشہ ہو توایسا انجکشن مفسد صوم نہ ہوگا.واللہ اعلم بالصواب

کتبہ

علامہ محمد حبیب اللہ نعیمی اشرفی








مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner