AD Banner

{ads}

(جو ولی قبل ہوئے بعد ہوئے یا ہوں گےکی تشریح)

(جو ولی قبل ہوئے بعد ہوئے یا ہوں گےکی تشریح)


قبل_سے_مراد

سیدنا امام حسن عسکری رضی اللہ عنہ سے سیدنا غوث اعظم تک بعد_ہوئے" 

سے مراد۔ سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے زمانہ یا آپ ظاہری زمانے کے بعد تشریف لانے والے اولیائے کرام

یا_ہوں_گے سے مراد سیدنا امام مہدی رضی اللہ عنہ تک

خلاصہ کلام

سیدنا امام حسن عسکری رضی اللہ عنہ اور سیدنا امام مہدی رضی اللہ عنہ کے درمیان جتنے اولیائے کرام تشریف لائے سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ سب سے افضل و اعلی ہیں۔ لہذا جان لیجیے کہ سیدنا بدیع الدین رضی اللہ عنہ بھی فرمان سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ "قدمی ھذہ" کے تحت آتے ہیں۔

اعلی حضرت امام اہلسنت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں"حضرت شاہ بدیع الدین مدارقدس ﷲ سرہ العزیز ضرور اکابر اولیاء سے ہیں مگر اس میں شک نہیں کہ حضور پرنور سیدناغوث الاعظم رضی ﷲ تعالٰی عنہ کامرتبہ بہت اعلٰی وافضل ہے۔

غوث اپنے دَورمیں تمام اولیائے عالم کاسردارہوتاہے۔اورہمارے حضورامام حسن عسکری رضی ﷲ تعالٰی عنہ کے بعد سے سیدنا امام مہدی رضی ﷲ تعالٰی عنہ کی تشریف آوری تک تمام عالم کے غوث اورسب غوثوں کے غوث اور سب اولیاء ﷲ کے سردارہیں اور ان سب کی گردن پران کاقدم پاک ہے۔(فتاوی رضویہ جلد 26 مسئلہ نمبر 272)

حسن نوری گونڈوی




हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner