AD Banner

{ads}

(سحر وافطار کے لئے گاؤں بیچ گاؤں سے اعلان کرسکتے ہیں؟)

 (سحر وافطار کے لئے بیچ گاؤں سے اعلان کرسکتے ہیں؟)


مسئلہ ۸: جس گاؤں میں مسجد ایک ہو اور مسلمان آبادی ایک طرف ہورمضان شریف کے مہینے میں بڑی پریشانی

رہتی ہو تو اس حالت میں اذان بیچ گاؤں میں جگہ مقرر کرکے پڑھ سکتے ہیں یا ڈھول وغیرہ بجاسکتے ہیں یا نہیں ؟

مسئولہ دولھا جان رضوی، بازپور، ضلع نینی تال، ۲۹؍ستمبر ۱۹۹۲؁ء

الجوب: افطاری وسحری کے لیے گائو ں والوں کی سہولت کے پیش نظر مسجد کے مئذنہ یعنی اذان گاہ کو چھوڑ کر گائوں کی کسی بھی ایسی جگہ میں اذان دی جاسکتی ہے۔ جس کی آواز سارے گاؤں والے کو پہنچے کہ وہ اذان مغرب کی آواز سن کر افطار کریں اور اذان فجر سن کر سحری چھوڑ دیں ، آج کل آسان طریقہ یہ ہے کہ لائوڈ اسپیکر پر اذان کا انتظام کرلیں تویہ پریشانی آسانی سے دور ہو سکتی ہے، ڈھول نہ بجائیں ، ڈھول بجانا گناہ ومنع ہے۔ واللہ تعالی اعلم

کتبہ 

علامہ محمد حبیب اللہ نعیمی اشرفی





مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

AD Banner

Google Adsense Ads