AD Banner

(ماہِ ذوالقعدہ میں بزرگانِ دین کے اعراس)

 (ماہِ ذوالقعدہ میں بزرگانِ دین کے اعراس)
1)ذوالقعده
حضرت امام محمد علیہ الرحمہ
حضرت امام طحاوی علیہ الرحمہ
حضرت بابا قدس کشمیری علیہ الرحمہ
حضرت پیر فاروق رحمانی علیہ الرحمہ
2)ذوالقعده
حضرت شیخ حماد بن ابوحنیفہ علیہ الرحمہ
حضرت مولانا مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ(مصنفِ بہارِشریعت) گھوسی شریف
حضرت علامہ مولا نا مفتی محمد عمر نعیمی علیہ الرحمہ
3)ذوالقعده
حضرت بابا محمد مهدی کشمیری علیہ الرحمہ
حضرت شیخ صلاح الدین علیہ الرحمہ
4)ذوالقعده
حضرت خواجہ محمد زماں علیہ الرحمہ (لواری شریف)
حضرت خواجہ محمد زبیر علیہ الرحمہ
حضرت خواجہ محمد زبیر مجددی علیہ الرحمہ
حضرت جمیل احمد شرقپوری علیہ الرحمہ
5)ذوالقعده
حضرت محمد بغدادی بن ابوفضل غوث اعظم علیہ الرحمہ
حضرت دیوان محمد اشرف علیہ الرحمہ
6(ذوالقعده
👑تاج الشریعه اختر رضا خان علیہ الرحمہ(بریلی شریف)
حضرت مولانا عبد الرحمن سندی علیہ الرحمہ
7)ذوالقعده
حضرت امام ابراہیم بن ابوحنیفہ علیہ الرحمہ
حضرت مولانا فخرالدین ابراہیم عراقی علیہ الرحمہ
امام عبد اللہ بن حداد علیہ الرحمه
حضرت شاہ ولی الدین علیہ الرحمہ
8)ذوالقعده
حضرت امام ابوالحسن علی دارقطنی علیہ الرحمہ
حضرت دیوان محمد احمد علیہ الرحمہ
حضرت محمد رمضان علی آسوی
حضرت سید شیخ بن محمد جعفر علیہ الرحمہ
9)ذوالقعده
حضرت شیخ صدرالدین حاجی چراغ علیہ الرحمہ
حضرت شاہ منصور عظیم آبادی علیہ الرحمہ
10)ذوالقعده
حضرت امام محمد غزالی علیہ الرحمہ
حضرت حاجی بابا عمر برکاتی علیہ الرحمہ
11)ذوالقعده
حضرت ابوصالح موسٰی حنبلی علیہ الرحمہ
حضرت سید نور محمد بدایونی علیہ الرحمہ
حضرت سید حلیم شاہ چشتی علیہ الرحمہ
12)ذوالقعده
حضرت شاہ کمال الدین کوفی علیہ الرحمہ
حضرت خواجہ نظام الدین ولی نگرامی علیہ الرحمہ(اورنگ آبادی)
حضرت پیر سید میوہ شاہ غازی علیہ الرحمہ
 13)ذوالقعده
حضرت شاہ سلیمان قادری علیہ الرحمہ
حضرت خواجہ محمد قاسم علیہ الرحمہ
حضرت سید احمد اشرف اشرفی جیلانی علیہ الرحمہ (فردوس کالونی)
14)ذوالقعده
شہادت حضرت محمد باقر علیہ الرحمہ
حضرت سیدفضل اللہ علیہ الرحمہ(کالپی شریف)
حضرت ابوالحسن دراج علیہ الرحمہ
حضرت مولوی سعید احمد بغدادی علیہ الرحمہ
15)ذوالقعده
١٦،ویں شب قطبِ دکن بندہ نواز سید محمدگیسو دراز علیہ الرحمہ (گلبرگہ شریف)
حضرت ابوالحسن محمد بن شمعون علیہ الرحمہ
حضرت شاہ عبدالسلام قلندر علیہ الرحمہ
حضرت شیخ احمد البخاری علیہ الرحمہ
16)ذوالقعده
حضرت ابوعثمان سعید بن سلام مغربی نیشا پوری علیہ الرحمہ
حضرت شاہ سراج الحق والدین چشتی فیض آبادی علیہ الرحمہ
17)ذوالقعده
حضرت شیخ عبداللطیف علیہ الرحمہ
حضرت سید خواجہ شاہ منصور علیہ الرحمہ
حضرت شاہ غلام حسین چشتی علیہ الرحمہ
18)ذوالقعده
حضرت خواجہ عبدالرشید پانی پتی علیہ الرحمہ
19)ذوالقعده
حضرت شیخ حامد قادری علیہ الرحمہ
حضرت خواجہ محبوب اللہ علیہ الرحمہ(حیدر آباد)
حضرت شیخ ابراہیم چشتی علیہ الرحمہ
20)ذوالقعده
حضرت بلال ابدال چشتی علیہ الرحمہ
حضرت شاہ ابو العلاء علیہ الرحمہ
حضرت علامہ عبدالغنی حنفی رامپوری علیہ الرحمہ
21)ذوالقعده
حضرت بابا بہاؤالدین اصفهانی علیہ الرحمہ(بمبئی)
حضرت شیخ محمد سہیل تستری علیہ الرحمہ
22)ذوالقعده
حضرت علامہ ملا احمد جیون علیہ الرحمہ
حضرت فخر الدین ابرانی عراقی علیہ الرحمہ
23)ذوالقعده
حضرت امام رضاعلیہ الرحمہ 
حضرت شیخ ابوالقرٰی علیہ الرحمہ
24)ذوالقعده
حضرت شیخ فضل نثار علیہ الرحمہ
حضرت احمد شاہ مشہدی علیہ الرحمہ
25)ذوالقعده
حضرت خواجہ ضیاء الدین کالپوری علیہ الرحمہ
حضرت میر غلام علی بلگرامی علیہ الرحمہ
حضرت سید پیر اختر حسین جماعتی علیہ الرحمہ
26)ذوالقعده
حضرت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری علیہ الرحمہ
حضرت مجدد الدین یوسف علیہ الرحمہ
حضرت شاہ نجیب قلندر علیہ الرحمہ
حضرت بندگی شیخ محمد امیٹھوی علیہ الرحمہ
27)ذوالقعده
حضرت خواجہ کمال الدین علیہ الرحمہ
حضرت سید جلال متقی بغدادی علیہ الرحمہ
حضرت شیخ مغان الوجود فیض آبادی علیہ الرحمہ
28)ذوالقعده
حضرت خواجہ حسن محمد علیہ الرحمہ
حضرت شاہ عبدالرزاق علیہ الرحمہ
حضرت اورنگزیب عالمگیر علیہ الرحمہ
حضرت ابوالقاسم سلیمان بن محمد طبرانی علیہ الرحمہ
29)ذوالقعده
حضرت ابوالحسن جمال الدین علیہ الرحمہ
حضرت مولانامفتی محمد نقی علی خان علیہ الرحمہ(والد ماجد اعلٰی حضرت)
حضرت ابواسحٰق ابراہیم گازرونی دمشقی علیہ الرحمہ
حضرت ابوعبداللہ درامی علیہ الرحمہ
30)ذوالقعده
حضرت ابو محمد ابن صباغ علیہ الرحمہ
حضرت شاہ غلام قطب الدین الہ آبادی علیہ الرحمہ
(بارہ ماہ کی عبادات صفحہ،172 تا 179)
اللّٰه(عزوجل)
پیارےمحبوبﷺو
انبیاۓِکرام(علیھم السّلام)و
صحابہ کرام(علیھم الرضوان)و  اولیاۓِعظام(رحمہم اللّٰه)کےصدقےمیں
میری اورجملہ مومنین ومومنات کی مغفرت فرمائے(آمین)
جملہ مومنین و مومنات کے لئے دعائےِمغفرت کی گذارش ہے
طالبِ دعا
گدائےِ غوث و خواجہ و رضا
عبد الوحید قادری بلگام کرناٹک
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad