AD Banner

{ads}

(بیوی ساتھ میں نہ ہوتو کیا حج کے ثواب میں کمی آجائے گی؟)

 (بیوی ساتھ میں نہ ہوتو کیا حج کے ثواب میں کمی آجائے گی؟)


مسئلہ: از جان محمد عرف بتو چوڑی فروش ہریا بازار بستی۔

حج میں بیوی کو ساتھ لے جانا ضروری ہے؟ ساتھ نہ لے جانے میں کیا حج کے ثواب میں کمی رہ جاتی ہے؟ بینوا توجروا

الجواب: حج میں بیوی کوساتھ لے جانا ضروری نہیں ساتھ نہ لے جانے سے حج کے ثواب میں کوئی کمی نہیں۔ وھو تعالٰی ورسولہُ الاعلٰی اعلم۔

کتبہ: بدر الدین احمد رضوی

۵؍ جمادی الاخریٰ ۱۳۷۷ھ؁




مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

AD Banner

Google Adsense Ads