(کیا رمضان المبا رک میں عمرہ کے ثواب بڑھ جاتا ہے ؟)
مسئلہ:کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ!کیا رمضان المبا رک میں عمرہ کا ثواب برھ جا تا ہے ؟بینوا توجروا
المستفتی محمد جمیل نوری بھنگا سرا وستی ۱۰؍ محرم ۱۴۲۸ھ
الجواب بعون المجیب الوہاب
ہاں رمضان المبا رک میں عمرہ کر نے کا بہت بڑا ثواب ہے حضور سید المرسلین ﷺ ارشاد فرما تے ہیں’’ عمرۃ فی رمضان تقضی حجۃ اوحجۃ معی ‘‘رمضان میں عمرہ ایسا ہے جیسا میرے ساتھ حج کیا۔ (مسلم شریف جلد ۱؍۴۰۹) واللہ تعا لیٰ اعلم بالصواب
کتبہ
محمد معین الدین خاں رضوی غفر لہ القوی
۲۲؍ محرم ۱۴۲۸ھ
مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔